Swat

سوات، پیر سے بارش و برف باری کا نیا دو روزہ سلسلہ شروع ہونے کا امکان

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)    سوات میں پیر سے بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق پیر کو سوات میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو دو دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔