سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سیدو شریف میں جھاڑیوں سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی۔ پولیس کو گذشتہ روز سیدو شریف ہسپتال کے سامنے جھاڑیوں سے ایک پرانی نعش ملی تھی۔ پولیس کے مطابق اس کی شناخت عثمان علی ولد جمشید سکنہ بریکوٹ کے نام سے ہوئی، جو ہیرونچی تھا اور چار، پانچ ماہ قبل ان جھاڑیوں میں جاں بحق ہوا تھا جس کی نعش گذشتہ روز ملی۔
Swat
