Swat

کوکارئی، رقم کا تنازعہ، باپ بیٹوں کے ہاتھوں ایک شخص قتل، دوسرا زخمی

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)    مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں رقم کے تنازعہ پر باپ بیٹوں نے مل کر ایک شخص کو قتل اور دوسرے کو زخمی کردیا۔ ملزمان عمر رحمان، عمر عالم اور ان کے والد کابل نے مخالفین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں عجب خان ولد حضرت ہلال موقع پر جاں بحق اور سرتاج زخمی ہوگیا، جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایس ایچ او روشن علی کے مطابق دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور ایک کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔