Swat

عوام کے اصرار پر میدان میں نکلا ہوں، عوام ہی کامیابی دلائیں گے، بالے

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  یونین کونسل لنڈیکس ملکانان سے ضلعی نشست کے لیے آزادامیدوارانوراقبال عرف بالے عیسیٰ خیل نے کہاہے کہ اہلِ علاقہ کے پرزوراصرار پر میدان میں نکلاہوں۔عوام ہی کے تعاؤن سے کامیابی حاصل کروں گا۔ہمارامقصد صرف اورصرف عوام کی خدمت اوریونین کونسل کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا اوراس مقصد کے لیے ہرممکن کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ یونین کونسل لنڈیکس ملکانان اور آس پاس کے دیگر علاقوں کے مسائل اور عوامی مشکلات سے اچھی طرح آگاہ ہوں، مسائل کے حل اور علاقے کی ترقی کے لیے میدان میں نکلاہوں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔