سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سیدو شریف میں رکشہ میں آگ لگ گئی جس سے رکشہ مکمل طور پر جل گیا۔ سنٹرل ہسپتال کے سامنے وائرنگ میں خرابی کی وجہ سے ایک رکشہ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں رکشہ جل کر خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو1122کے اہلکاروں نے بعد میں آگ بجھا دی۔
Swat
