سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شالپین میں آگ لگنے سے پورا گھر جل کر خاکستر ہوگیا۔ حاضر محمد کے گھر میں بچوں نے گھاس کو آگ لگائی جو پھیل گئی۔آگ نے جلد ہی پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لیا جس کے نتیجے میں گھر جل کر خاکستر اور لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ۔ مکینوں نے بھاگ کر جان بچائی۔
Swat
