Swat

سوات ،بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ اتوار کی سہ پہر مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بارش و برف باری کا سلسلہ آج پیر اور کل منگل کو بھی جاری رہے گا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔