Swat

بابوزئی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کا لاہور کا مطالعاتی دورہ

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل کونسل بابوزئی (مینگورہ)کے منتخب بلدیاتی نمائندوں تحصیل ناظم اکرام خان اوردیگرکونسلروں اخترخان ایڈووکیٹ، بونیرے خان، عمرربی، گوہرعلی، بخت منیر، حاجی محمدانور، اقبال کاکاجی، علی محمدخان، اخترعلی خان اور فضل حمیدخان نے سٹڈی ٹور کے سلسلے میں لاہورکامطالعاتی دورہ کیا۔ انہوں نے لاہور میں تاریخی مقامات بھی دیکھے۔ اس دوران لاہور کے میئر سیدمبشرجاوید نے سوات کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کے اعزاز میں ایک تقریب کااہتمام کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔