Swat

سوات، دوسرے روز بھی شدید برف باری سے کڑاکے کی سردی

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں دوسرے روز بھی شدید برف باری سے موسم انتہائی سرد ہوگیا۔ پیر کو دن بھر وقفے وقفے سے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ ملم جبہ، کالام، میاندم، بحرین اور دیگر بالائی علاقوں میں شدید برف باری ہوئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج منگل کو بھی بارش و برف باری کا امکان ہے۔ سوات میں برف باری دیکھنے کے لئے سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد بھی جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔