Swat

سوات، پہاڑوں کے عالمی دن کے موقع پر ایس پی ایس میں تقریب

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام)  ملک کے دیگر حصوں کی طرح سوات میں بھی ’’پہاڑوں کا عالمی دن‘‘ (ورلڈ ماؤنٹین ڈے) منایا گیا۔ اس حوالہ سے ایس پی ایس کالج میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کے مشہور بائیک رائڈرز ’’کلب فورٹی سکس‘‘ کے ممبرز نے شرکت کی۔ مقررین نے اپنے خطاب میں پہاڑوں کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ پاکستان کو پروردگار نے دنیا کی بلند ترین چوٹیوں سے نوازا ہے۔ اس موقع پر تمام ممبران کو ایس پی ایس ٹریکنگ کلب کی طرف سے شیلڈز دیے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔