Swat

اسپتال کی اراضی پر پٹوارخانہ تعمیر کیا گیا، تو دما دم مست قلندر ہوگا، ڈاکٹر امجد علی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)   پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات اور سابق امیدوار قومی اسمبلی ڈاکٹر امجدعلی نے سیدوشریف اسپتال کی اراضی پر پٹوارخانہ تعمیر کرانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے احتجاج کہ دھمکی دے دی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اسپتال کی اراضی پر پٹوارخانہ کی تعمیر کسی صورت قبول نہیں۔ منصوبہ ترک نہ کیا گیا تو پیپلزپارٹی احتجاج پر مجبور ہوگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔