Swat +A -Aسین پوڑہ، تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی December 14, 2018 4 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ سین پوڑہ میں دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ایک موٹر سائیکل پر سوار تین اور دوسرے پر دو افراد کو طبی امداد کے لئے مٹہ منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement