Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ December 14, 2018 3 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعہ کی صبح 9:36 منٹ پر ہونے والے زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3، زیر زمین گہرائی 113 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement