Swat

اہلِ سوات عمران خان کا احسان ہمیشہ یاد رکھیں گے، محب اللہ خان

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت، افزائشِ حیوانات و امداد باہمی محب اللہ خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ محمود خان پر ایک بار پھر بھرپور اعتماد کا اظہار کرکے اہلِ سوات کے دل دوبارہ خوش کر دیے ہیں۔ ہمیں یقین ہوگیا ہے کہ سوات میں ترقی کا عمل پوری تیزی کے ساتھ جاری رہے گا اور اگلے چند برسوں میں یہاں سے پسماندگی اور غربت کا نام و نشاں بھی مٹ جائے گا۔ اہلِ سوات عمران خان کا احسان ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ وہ تحصیل مٹہ کے دور افتادہ گاؤں ناوؤنہ یوسی شور میں عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔