Swat

سردی کی شدت میں اضافہ، کالام میں درجۂ حرارت منفی 8سنٹی گریڈ ریکارڈ

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ کالام میں کم سے کم درجۂ حرارت منفی8سنٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ سوات کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں انتہائی اضافہ کے بعد شام کے بعد لوگ گھروں تک محدود ہوگئے۔ مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ کی وجہ سے لوگ جلدی گھروں کو جانے پر مجبور ہیں جس کی وجہ سے رات کو جلدی بازار سنسان ہو جاتے ہیں ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔