Swat +A -Aچنکولئی، چھت سے گر کر دو سالہ بچہ شدید زخمی December 18, 2018 4 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ چنکولئی میں چھت سے گر کر دو سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ برکت علی گھر کی چھت پرکھیل رہا تھا کہ اچانک گر کر شدید زخمی ہوگیا جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement