Swat

ضلع کونسل امانکوٹ میں شوکت علی کا عمران خان کی حمایت کا اعلان

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   پی کے 5مینگورہ کے سا بق اُ مید وار شو کت علی خان نے ضلع کونسل امانکوٹ، فیض آباد کی نشست پر ن لیگ کے امیدوار حا جی عمران خان کی حما یت کا ا علا ن کردیا۔ گذ شتہ روز مسلم لیگ ن کے صو با ئی نا ئب صدر حا جی ر ضا خان کی سر بر ا ہی میں ایک نما ئند ہ جر گہ نے پی کے 5کے سا بق اُ مید وار شو کت علی خان سے ملا قا ت کی۔ اس مو قع پر شو کت علی خان کے حما ئتی کا ر کن اور سپور ٹر ز بھی کثیر تعداد میں مو جو د تھے۔شو کت علی خان نے یو نین کو نسل ا ما نکوٹ فیض آ باد کیلئے مسلم لیگ ن کے نا مز د اُمید ور حا جی عمران خان کے حما ٰیت کا اعلا ن کیا اور کہا کہ ہما ر ے سپورٹر ز، ور کر ز اور ووٹر ز حا جی عمر ان خان کی کا میابی کیلئے بھر پور مہم چلائیں گے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں