Swat

بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل سوارکو پٹرول نہیں ملے گا،ڈی پی او کا حکم صادر

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات میں بھی محکمہ پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول نہ دینے کے احکامات پٹرول پمپ مالکان کو جاری کر دیئے۔ محکمہ پولیس کی جانب سے تمام پٹرول پمپ مالکان کو چھٹی ارسال کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی پٹرول پمپ پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والے افراد کو پٹرول نہ دیا جائے۔ اس امر کا مقصد موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ پہننا ہے، تاکہ حادثات میں وہ بچ سکیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔