Swat

سوات، محکمۂ تعلیم کا موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)    سوات اور ملحقہ علاقوں میں محکمۂ تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ تعلیمی ادارے 22 دسمبر سے 28 فروری تک بند رہیں گے۔ محکمۂ تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق سوات، شانگلہ، بونیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کے دوران تمام سرکاری تعلیمی ادارے 22 دسمبر 2018ء سے 28 فروری 2019ء تک بند رہیں گے۔ تمام ادارے یکم مارچ 2019ء سے دوبارہ کھلیں گے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔