Swat

سوات میں کھیتوں سے چار پرانے مارٹر گولے برآمد

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں کھیتوں سے چار پرانے مارٹر گولے برآمد ہوئے ۔ کھیتوں میں ملنے والے پرانے مارٹر گولوں کے بارے میں مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر انہوں نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرکے مارٹر گولے قبضے میں لے لئے جن کو بعد میں ناکارہ بنایا جائیگا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔