Swat

ضمنی انتخابات ک لیے انتظامات مکمل، میدان آج سجے گا

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)    سوات میں آج ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ ضلع بھر میں پولنگ سٹیشنوں پر تین ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا اور پولنگ عملہ کو سامان حوالہ کردیا گیا۔ آج سوات میں ضلع کونسل کی دس ، تحصیل کونسل کے دو اور نیبر ہوڈ کونسلوں کی تین نشستوں پر 59امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا ۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں