سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ تلے میں موٹر کار کی ٹکر سے 21 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار سلمان شدید زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لیے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا ۔
Swat
