Swat

سوات، صوبائی ہائی و ہائیر سیکنڈری سکولز ٹورنامنٹ2018ء کا افتتاح

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں صوبائی ہائی و ہائیر سیکنڈری سکولز ٹورنامنٹ2018ء کا افتتاح کردیا گیا۔ محکمۂ تعلیم کے سپیشل سیکرٹری ارشد خان نے مقابلوں کا افتتاح کیا۔ اس ٹورنامنٹ میں صوبے کے تمام اضلاع سے تعلق رکھنے والے ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کے طلبہ کھیلوں کے مختلف مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ سات روز تک جاری رہنے والے مقابلوں کی تقریبِ تقسیمِ انعامات 31 دسمبر کو فارم ہاکی گراؤنڈ مینگورہ میں ہوگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔