Swat

سیدو تدریسی ہسپتال، چھے ماہ سے ایم آر آئی و سٹی سکین مشینیں خراب

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام)  وزیر اعلیٰ کے ضلع اورملاکنڈ ڈویژن کے سب سے بڑے سیدو تدریسی ہسپتال میں چھے ماہ سے ایم آر آئی اور سٹی سکین مشینیں خراب ہونے کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ گذشتہ چھے ماہ سے ہسپتال میں کسی مریض کا سٹی سکین اور ایم آر آئی نہ ہو سکا۔ مرض نجی ہسپتالوں میں ایم آر آئی اور سٹی سکین کرانے پر مجبور ہیں۔ اس سلسلے میں ہسپتال انتظامیہ سے رابطہ کیا گیا، تو انہوں نے اس بات کی تصدیق کی اور کہا کہ ہم نے محکمے کے اعلیٰ افسران کو اس بارے میں بار بار آگاہ کیا ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔