Swat

گورنمنٹ ڈگری کالج کے وفد کا میجر جنر ل خا لد سعید سے ملا قا ت

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں گو ر نمنٹ ڈگر ی کا لج خو ازہ خیلہ کے اساتذہ اور طلبہ کے وفد نے جی او سی سوات میجر جنر ل خا لد سعید سے ہیڈ کواٹر آرمی ڈو یژن ملاکنڈ خو ازہ خیلہ میں ملا قا ت کی۔ ملا قا ت کے دوران جی او سی آرمی ڈویژن ملا کنڈ نے تعلیم کی اہمیت اور اس کے فروغ پر با ت چیت کی۔ جی او سی نے اساتذہ کی کا وشو ں کو خو ب سراہا اور طلبہ کو پا کستا ن کے بہتر مستقبل کے لیے اپنا کر دار ادا کرنے پر زور دیا۔ اس موقع پر جی او سی نے کہا کہ پاک فوج عوام کی ہے اور ہر وقت ہر گھڑی عوام کی خدمت کے لئے تیار ہے جس پر اساتذہ نے بات کی تائیدکرتے ہوئے کہا کہ عوام بھی ہر گھڑی پاک فو ج کے شانہ بشانہ ہر مشکل سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔