Swat

ملم جبہ، دو روزہ اسکی اینڈ سنو فیسٹول آج ہفتہ سے شروع ہوگا

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سطح سمندر سے نو ہزار دو سو فٹ بلندی پرواقع سوات کا برفیلا سیاحتی مقام ملم جبہ میں دو روزہ اسکی اینڈ سنو فیسٹول آج ہفتہ سے شروع ہوگا۔ اس فیسٹول میں کل اتوار تک اسکینگ کے مقابلوں کے علاوہ دیگر برفیلے مقابلے ہوں گے اور ملک بھر سے سیاح اس سال بھی اس سالانہ فیسٹول میں شرکت کے لئے جمعہ سے سوات پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ کل اتوار کو آخری روز تقسیمِ انعامات کی تقریب بھی ہوگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔