Uncategorized @ur

شگئی دیو لئی، بیٹے کے ہاتھوں فائرنگ سے والدہ شدید زخمی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل کبل کے علاقہ شگئی دیو لئی میں بیٹے نے فائرنگ کرکے والدہ کو شدید زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق سلیمان نے اپنی والدہ پر نامعلوم وجوہات کی بنا پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی جن کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔