Swat

سلطان آباد تختہ بند میں ٹریکٹر ڈرائیور نے چار سالہ بچے کو کچل دیا

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے نواحی علاقہ سلطان آباد تختہ بند میں ٹریکٹر ڈرائیور نے چار سالہ بچے کو کچل دیا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ عماد گھر کے باہر تھا کہ ٹریکٹر ڈرائیور نے جاتے ہوئے بچے کو کچل دیا اور فرار ہوگیا۔ اہلِ علاقہ نے نکل کر مشتعل ہوکر ٹریکٹر کو جلا دیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔