Swat

کبل ہزارہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ کبل پولیس کے مطابق 42 سالہ یوسف خان ولد عزیز الرحمان سکنہ شاہدرہ مینگورہ کو ہزارہ کے کھیتوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔