Swat

اینگرو ڈھیرئی بائی پاس، ٹرک اور ہائی ایس میں تصادم، ایک جاں بحق

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ اینگرو ڈھیرئی بائی پاس پر ٹرک اور ہائی ایس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ہائی ایس کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ٹرک اور ہائی ایس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ہائی ایس ڈرائیور دوست محمد سکنہ برہ بانڈی جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق ڈرائیور کے ورثا نے ٹرک ڈرائیور کو رضائے الٰہی کے لئے معاف کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔