سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) پشتو شاعری میں نیا رنگ پیدا کرنے والے اور اپنی نظم ’’زہ بہ نہ لیونے کیگم‘‘ سے شہرت پانے والے شاعر پروفیسر بخت زادہ دانش کی پہلی شعری مجموعہ ’’زہ بہ نہ لیونے کیگم‘‘کی تقریب رونمائی خپل کور فاؤنڈیشن مینگورہ میں منعقد ہوئی جس میں صوبے بھر سے شاعروں اور ادیبوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر بخت زادہ دانش کا کہنا تھا کہ وہ اپنی کتاب تمام پشتونوں کے نام کرتے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ لوگوں میں کتب بینی کا جذبہ پیدا کرسکے۔ تقریب میں مشاعرے کا اہتمام بھی کیا گیا تھا جس میں شعرا نے اپنے کلام پیش کئے۔
Swat
