Uncategorized @ur

منشیات فروش و جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کا خصوصی آپریشن، کئی دھر لیے

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈیژن محمد سعید وزیر کی خصوصی ہدایت پر ملاکنڈ ڈویژن کے سات اضلاع میں پولیس نے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف خصوصی آپریشن کیا جس کے دوران پولیس نے 982 مشتبہ افراد، 108 مفرور ملزمان اور جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے ان سے 6 رائفلیں، 103پستول، 32شارٹ گن، 133 کلو گرام چرس، 0.422کلو گرام آئس، 7.5کلو گرام ہیروین اور725 لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں