Swat

مٹہ، سوزوکی پک اَپ کو حادثہ، خاتون سمیت چار افراد زخمی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ نظر آباد میں سوزکی پک اَپ برک فیل ہونے کے باعث کھائی میں گر گئی جس سے خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ سوزکی پک اَپ میں سوار چار افراد مٹی کی جانب جارہے تھے کہ نظر آباد کے مقام پر گاڑی کا بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں پک اَپ میں سوار خاتون اور ڈرائیور سمیت چار افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔