Swat

ڈی ایس پی مدین کے گن مین کا سرکاری بندوق سے اقدامِ خودکشی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مدین پولیس سٹیشن کے اندر ڈی ایس پی مدین کے گن مین پولیس اہلکار نے سرکاری بندوق سے خود پر فائرنگ کرکے اقدامِ خودکشی کیا۔ پولیس کے مطابق اہلکار عطااللہ ساکن مدین نے تھانہ کے اندر سرکاری بندوق سے خود پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گولی ان کی گردن میں لگی۔ ان کو تشویشناک حالت میں پہلے سیدو شریف اور بعد میں پشاور کے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق پولیس اہلکار کی حالت نازک ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔