Swat

دھماکوں میں ملوث کالعدم تحریک طالبان کا روپوش کمانڈر گرفتار

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات پولیس نے کالعدم تحریک طالبان کے روپوش کمانڈر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایک اطلاع پر چھاپہ مار کر روپوش کمانڈر غلام رفیق کو گرفتار کرکے مٹہ پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔ ملزم دھماکوں ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے ساتھ دیگر مقدمات میں بھی مطلوب تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔