Swat

16, 17 جنوری کو ضلع کونسل سوات کا ماہانہ اجلاس ہوگا

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) ضلع کونسل سوات کا ماہانہ اجلاس بمورخہ 16 اور 17 جنوری 2019ء بروز بدھ و جمعرات بوقت 10:00 بجے ضلع کونسل ہال بمقام ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت واقع امانکوٹ سوات زیر صدارت جناب عبدالجبار خان نائب ضلع ناظم / پریزائڈنگ آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل سوات منعقد ہورہا ہے۔ تمام ممبران ضلع کونسل سوات متعلقہ افسران بروقت شرکت کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔