Swat

ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان کا ریجنل انفارمیشن آفس سوات کا دورہ

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے ریجنل انفارمیشن آفس سوات کا دورہ کیا اور محکمے کی کارکردگی سے آگاہی حاصل کی۔ اس موقع پر ریجنل انفارمیشن آفیسر غلام حسین غازی اور محکمے کے دیگر افسران کے علاوہ غفور خان عادل، عصمت اخون اور شاہ اسد علی سمیت بعض سینئر صحافی بھی موجود تھے۔ اس موقع پر چیئرمین ڈیڈک نے ریجنل انفارمیشن آفس کی کارکردگی کو بیحد سراہا اور امید ظاہر کی کہ محکمہ مقامی اداروں کی کاکردگی کی میڈیا میں تشہیر اسی جوش و جذبے سے جاری رکھے گا۔ کیونکہ اسی کی بدولت اداروں کی مضبوطی میں مدد ملتی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔