Swat

سوئی گیس لوڈ شیڈنگ، اہل گل کدہ کا پارہ چڑھ گیا

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں سوئی گیس کے بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف اہل گل کدہ سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے احتجاجاً پریس کلب تک مارچ کیا جہاں مظاہرین سے اپنے خطاب میں رشید اقبال، پرویز عالم پاپا اور دیگر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ان کے علاقہ میں بائیس گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے اور سخت سردی میں لوگ مشکلات کا شکار ہیں۔ علاقہ کے لوگ غریب ہیں جو ایل پی جی اور لکڑی کا خرچہ برداشت نہیں کرسکتے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں