Swat

دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، ہفتہ کو بھی امکان

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں جمعہ کو دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ جمعرات کے بعد جمعہ کو بھی سوات کے میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کو بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔