Swat

خوازہ خیلہ، برف باری کی بنا پر سڑک جمنے سے کار کو حادثہ

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے بالائی علاقہ بارگین میں برف باری کے بعد سڑک پر برف جم جانے کے باعث موٹر کار پھسل کر درخت سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں کار میں سوار چھے افراد زخمی ہوگئے جنہیں مقامی افراد نے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔