Swat

سپل بانڈئی، نئی نویلی دلہن نے زہریلی دوا کھا کر اقدام خودکشی کرلی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ سپل بانڈئی میں نئی نویلی دلہن نے زہریلی دوا پی کر اقدام خودکشی کیا۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ث) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی، جس کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون کی شادی چالیس روز قبل ہوئی تھی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔