Swat

بیش بنڑ، مسافر ہائی ایس حادثہ کا شکار، ایک جاں بحق، پندرہ زخمی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) منگلور کے نواحی علاقہ بیش بنڑ میں مسافر ہائی ایس بے قابو ہوکر کھائی میں گرگئی جس سے ایک شخص جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو1122 کے ترجمان کے مطابق حادثہ میں علی شاہ سکنہ گٹ بیش بنڑ جاں بحق اور پندرہ افراد زخمی ہوگئے جن کو ریسکیو اہلکاروں نے گاڑی سے نکال کر طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔