Swat

سوات، خان عبدالولی خان کی برسی بائیس جنوری کو منائی جائے گی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں اے این پی کے سابق سربراہ خان عبدالولی خان کی برسی بائیس جنوری کو ودودیہ ہال سیدو شریف میں منائی جائے گی۔ اے این پی سوات کے رہنما شاہ دوران خان کے مطابق برسی کی انتظامات جاری ہیں اور کارکن رہبر تحریک کی برسی میں بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔