Swat

شدید سردی،سوئی گیس لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بائیس گھنٹے تک پہنچ گیا

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں شدید سردی کے باوجود سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بائیس گھنٹے تک پہنچ گیا۔ مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں رات دو بجے گیس کی فراہمی شروع ہوجاتی ہے اور دو گھنٹے بعد چار بجے اسے معطل کر دیا جاتا ہے،جس کی وجہ سے صارفین مشکلات کا شکار ہیں۔ لوگ ایل پی جی گیس اور لکڑیوں کے استعمال پر مجبور ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔