سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ سیگرام میں 13سالہ لڑکے نے پانچ سالہ بچی کو تشدد کا نشانہ بنالیا ۔ پولیس کے مطابق واقع کے بعد ملزم ابوبکر کو گرفتار کیا گیا ہے اور بچی کو میڈیکل کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ کے بعد رپورٹ کی روشنی میں ملزم کے خلاف مزید کارروائی کی جائے گی۔
Swat
