سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) جی او سی آرمی ڈو یژ ن ملا کنڈ میجر جنر ل خا لد سعید کی ہدایت پر کا نجو کیمپ میں گرینڈ جر گہ کا انقا د کیا گیا، جس میں سول ا نتظا میہ اور پو لیس کے عہدے دارو ں سمیت علا قے کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ جر گے کے دوران لو گوں نے اپنے اپنے خیا لات کا اظہا ر کیا۔ دو رانِ جر گہ علا قہ عما ئدین نے کالام روڈ پر کا م کی رفتا ر بڑھا نے اور سیدو شر یف ایئرپو رٹ پر تجا رتی پر وازوں کی بحالی پر زور دیا۔ جرگے کے مہما نِ خصو صی کما نڈر کانجو بر یگیڈ، بریگیڈئیر نسیم تھے۔ انہو ں نے کہا کہ تما م تر اختیا رات سول انتظا میہ کے حو الے کر دیے گئے ہیں۔ تما م تر کا مو ں کو سول انتظا میہ بخو بی سر انجام دے رہی ہے۔
Swat
