Swat

سوات، مختلف واقعات، گھراور ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے ایک گھر اور مٹہ میں ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ فضاگٹ مینگورہ میں ناصر علی کے گھر میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس نے گھر کے باقی حصہ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے اطلاع پر جاکر آگ بجھا دی اور مکینوں کو بحفاظت باہر نکال دیا۔ آتش زدگی سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ۔ مٹہ بازار کے ایک ریسٹورنٹ میں بھی نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگی جس کو بھی ریسکیو اہلکاروں نے بجھا دیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔