Swat

مٹلتان، سترہ سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ مٹلتان میں سترہ سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔ مسماۃ(خ) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی ، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔