Swat

سوات میں ٹریفک حادثہ ، اسسٹنٹ کمشنر بحرین جاں بحق ، دو افراد زخمی

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) سواات کے علاقہ بحرین میں اسسٹنٹ کمشنر بحرین کی گاڑی کھائی میں گرنے سے اسسٹنٹ کمشنر بحرین جاں بحق اور ان کے گن مین اور رشتہ دار شدید زخمی ہوگئے ۔ اتوار کو نماز عشا کے بعد اسسٹنٹ کمشنر بحرین عابد خان اپنے ایک رشتہ دار اور گن مین کے ساتھ مدین ارہے تھے کہ کیدام کے مقام پر خراب سڑک کی وجہ سے ان کی گاڑی ان سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں اے سی بحرین عابد خان موقع پر جاں بحق اور ان کا گن مین اور رشتہ دار شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مدین ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔