Swat

مٹہ دارمئی، کھیت سے پرانے 5مارٹر گولے برآمد

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ دارمئی میں کھیت سے پرانے 5مارٹر گولے برآمد ہوئے۔ پولیس کے مطابق شاکر اللہ کے کھیت میں کھدائی کے دوران میں پانچ مارٹر گولے نکل آئے جس کی اطلاع اس نے پولیس کو دی۔ پولیس نے مارٹر گولے اپنے قبضہ میں لے کر بعد میں ناکارہ بنانے کے لئے بم ڈسپوزل سکواڈ کے حوالہ کردیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔